Ghazal
بات اس کی بھی رہ گئی، کام میرا بھی بن گیا میں اس کا بھی رہا، اور خود سے گزر گیا دعا ہے میری یہ خواب تیرے رہیں سلامت اس صحراۓ لق و دق سے جو گیا دربدر گیا کچھ حسن چپھانا بھی، کچھ جلوہ دکھانا بھی، تشنہ لب تیرے مے خانے میں پیاسا مر گیا شہر بے قدران میں گفتگو رسم وفا کدھرجاؤ گے مرے دل جو اس کا دل بھر گیا