Over the time, stress has become a big issue. Humans are stressed because our survival mode is initiated on issues that have nothing to do with our survival. We struggle to survive. Fuel injectors of our brain, push in more and more adrenaline to help ur survive. And we get more and more stressed. it is a BS cycle. Question is how not to be stressed? it's simple. But it needs conviction. First ocmes the "stress Safe room". Stress-safe-room is a mental safe-room that is made of following set of beliefs. 1. Nothing is worth the stress except matters of health. 2. How can stress be replaced with something positive? Following beliefs can help 1. Analyses 2. Processophilia 3. Autonomy. 4. Debate or communicate to solve. 5. Conflict through strategy and not fear.
Posts
Showing posts from 2023
- Get link
- X
- Other Apps
کہتے ہیں کسی یوروپی ملک میں ریس کے دوران ایک پاکستانی دونوں ٹانگوں پہ بوری چڑھا کر بھاگ رہا تھا .کسی نے پوچھا، الله کے بندے یہ کیا کر رہا ہے؟ دونوں ٹانگوں پہ بھاگ! سادہ لوح، یاروں کا ڈسا ہوا تھا _ بولا، "ہم تو ایسے ہی بھاگتے ہیں. ورنہ پیچھے والا ٹانگ کھینچ لیتا ہے." ویسے تو ٹانگ کھینچنے کا فن تمام انسانیت کی مشترکہ اور قابل فخر کامیابی ہے مگر اہلیان پاکستان کو اس فن میں خاص ملکہ حاصل ہے. دیکھا گیا ہے کہ آزاد اقوام مشترکہ اور اجتماعی بہتری کی طرف مائل ہوتی ہیں. جبکہ ذہنی غلاموں کا مقصد انفرادی ہوتا ہے. اکثر ٹانگ کھینچنے اور بغض رکھنے میں غلام تمدن اپنی مثال آپ ہوتے ہیں. یعنی اہل مغرب ادارہ بندی پہ یقین رکھتے ہیں اور ہم شخصیت پرستی پہ! ایک سچا واقعہ ہے کہ ایک ڈاکٹر صاحب کے پاس طبی معائنہ کے لئے امیدوار آ رہے تھے. یہ امید وار حکومتی اداروں میں نوکری کے خواہاں تھے. ابھی ڈاکٹر صاحب معائنہ کر ہی رہے تھے، کہ ایک اعلی حضرت تشریف لائے اور فرمایا کہ فلانے نوجوان کو ہر صورت میں طبی طور پہ "فٹ" یعنی ٹھیک ہیں. ڈ...