Ghazal
قائم رکھنا چاہتا ہے ہر کوئی دستار بھی
بڑھاتا جاتا ہے خواہشوں کی رفتار بھی
سینوں میں چھپا رکھی ہیں جنت و جہنم
پیار راحت بھی دیتا ہے اور بخار بھی
اصنام کے پجاری ہیں نظر سے عاری
معزز اب کہلاتا ہے شہر کا عیار بھی
چاہت و بےرخی کا دوہرا وار ہے
ہمارا درد دل بھی، ہمارا دلدار بھی
Comments
Post a Comment